پروفیشنل جرنلسٹ الائنس کی ایمرا کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ

پروفیشنل جرنلسٹ الائنس گروپ کے قائدین حبیب اللہ ملک،چوہدری جاوید اقبال اور چوہدری نعیم بشیر نے ایمرا کے نومنتخب چیئرمین جاوید عباس چوہدری،صدر جنید حسین آرائیں،جنرل سیکرٹری میاں محمد فیصل،سئینر نائب صدر مدثر وڑائچ،نائب صدر محبوب اسلم ملک، فنانس سیکرٹری یاسر رامے، انفارمیشن سیکرٹری رانا حمزہ اور دیگر ایمرا کے عہدیدارن کو مبارکباد دیتے ہوئے مالائیں اور پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر قائدین کا کہنا تھا ایمرا کے تمام نومنتخب عہدیدارن بڑے نیوز چینل سے وابستہ پروفیشنل جرنلسٹس ہیں جو ایمراء ممبران کی فلاح وبہبود اور مسائل کے حل کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں گے

Related Articles

Back to top button