سئینر صحافی اور دنیا نیوز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر اور سابق صدر ایمرا حیات خاور صاحب کی سالگرہ کا کیک ایمرا آفس میں کاٹا گیا،
جس میں چئرمین ایمرا جاوید عباس چوہدری،صدر جنید حسین آرائیں، سئینر نائب صدر مدثر وڑائچ،سابق صدور ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان جاوید اقبال چوہدری،ڈاکٹر ممتاز مونس، سابق صدر ایمرا رانا وسیم ممتاز، انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب ارسلان شوکت مہاندرہ،انفارمیشن سیکرٹری ایمرا رانا حمزہ ممبران ایمرا شاہد جاوید، شیخ فرحان محمد اصغر موجود تھے