ایمرا صادق آباد کے صدر محمد آصف حسین اعوان نے اپنے پوری کابینہ کے ہمراہ،رحیم یارخان ایمرا رجسٹرڈ کے صدر جنید حسین آرائیں،چئیرمین جاوید عباس چوہدری،انفارمیشن سیکرٹری رانا حمزہ کو انکے آفس میں مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،
اس موقع پر صدر ایمرا صادق اباد آصف حسین اعوان نے کہا کہ اس تنظیم میں پروفیشنل جرنلسٹ اور بڑے چینل سے وابستہ لوگ کابینہ کا حصہ ہے اور ایمرا کے عہدیدارن ایمرا ممبران کی فلاح وبہبود کے لیے تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں لائے گے