ایمرا رحیم یارخان کے سالانہ انتخابات 2025،جنید آرائیں صدر،میاں فیصل جنرل سیکرٹری

الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا) رجسٹرڈ کے 2025 کے سالانہ انتخابات،

چیئرمین جاوید عباس چوہدری،جنید حسین آرائیں صدر،جنرل سیکرٹری محمد فیصل، سئینر نائب صدر مدثر وڑائچ،نائب صدر محبوب اسلم ملک،جوائنٹ سیکرٹری شیخ جہانگیر اشرف، انفارمیشن سیکرٹری رانا حمزہ، فنانس سیکرٹری یاسر رامے،ایگزیکٹو ممبران ملک محمد اسلم،حیات خاور، ڈاکٹر ممتاز مونس،اعجاز نذیر،میاں فرخ، ندیم وڑائچ، شہزاد افضل چھٹہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ چئیرمین الیکشن بورڈ تاج غوث نومنتخب کابینہ کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں

Related Articles

Back to top button